the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جاپان،17فروری(ایجنسی) جاپان میں ایک ماں نے سزا کے طور پر اپنی معصوم بیٹی کو 30 سے زائد ننھی سنہری مچھلیاں کھانے پر مجبور کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس نوعمر لڑکی کو غالباً روزانہ جبر و تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا۔
مقامی میڈیا نے اپنی رپورٹوں میں بتایا ہے کہ جنوب مغربی جاپان کے علاقے فُوکواوکا میں اس جوڑے نے گھر میں رکھے اکواریم میں کوئی کیمیائی مواد ڈال دیا تھا، جس کے نتیجے میں اُس میں موجود



تیس سے زائد مچھلیاں ہلاک ہو گئیں۔ ٹی وی چینل این ٹی وی کے مطابق اِس کے بعد ان دونوں نے اس لڑکی کو ایک ایک کر کے زبردستی یہ ساری مچھلیاں کھلا دیں۔

مچھلیاں کھانے سے اس لڑکی کی صحت کو البتہ کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ گزشتہ سال جون میں پیش آیا تھا۔
مقامی میڈیا اور پولیس کا کہنا ہے کہ اس نوعمر لڑکی پر جبر و تشدد کا یہ پہلا واقعہ نہیں تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.